Friday, 11 January 2013

کینڈل فائر -HD ٹیبلیٹ


پاور فل پروسیسر اور 11 گھنٹوں کے بیٹری ٹائم کے ساتھ کینڈل فائر HD دنیا کی جدید ترین ٹیبلیٹ ہے جس میں لائبریری سے لے کر انسٹنٹ ویڈیو کی سہولتیں دستیاب ہیں۔ اس میں HD گیمز، ایک لاکھ بیس ہزار سے زیادہ ہر بڑی فلم میکر کے ٹائٹل سمیت فلمیں محض bui-Fi سے ڈائون لوڈ کرکے دیکھی جا سکتی ہیں۔ اگر اس کے لائبریری سیکشن کا جائزہ لیا جائے تو لاکھوں کی تعداد میں کتابیں، رسائل، جریدے اور ناول پڑھنے کی سہولت سے صارفین مستفید ہو سکتے ہیں۔ اس میں 2 کروڑ سے زائد گانے بھی ہیں۔ ٹچ سسٹم کی یہ ٹیبلیٹ بہت مقبولیت پا رہی ہے اس کی تعارفی قیمت صرف199 امریکی ڈالر ہے۔



No comments:

Post a Comment